فیفا: انگلینڈ سوئیڈن کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

5116

ماسکو: فرانس اور بیلجئیم کے بعد انگلینڈ نے بھی فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

 انگلش ٹیم نے کوارٹرفائنل میں سویڈن کو دوصفر سے ہراکر ایونٹ سے باہر کیا، فاتح ٹیم کی جانب سے میگوائر اور ایلی نے گول اسکورکیے۔

اس سے پہلے بیلجیم کے مقابلے میں برازیل کی ٹیم کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھااور شکست کے بعد برازیلین عوام میں افسردگی پائی جاتی ہے۔

loading...
loading...