فیصل آباد:جعلی پولیس مقابلہ، پانچ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

policeimageee

فیصل آباد: فیصل آباد  میں جعلی پولیس مقابلے کے معاملے پر اے ایس آئی سمیت 5 اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

فیصل آباد:گزشتہ رات مبینہ پولیس مقابلےکامعاملہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔  اے ایس آئی سمیت5اہلکاروں کےخلاف جعلی پولیس مقابلےکامقدمہ درج کرلیا گیا۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ ملت ٹاؤن میں درج کیا ہے، جاں بحق ہونےوالےارسلان کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مظاہرین نے 9 گھنٹے کے بعد احتجاج ختم کر دیا۔

loading...
loading...