فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کی پارٹی پوزیشن واضح کردی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پارٹی پوزیشن اور نمبر گیم واضح کردیا۔

پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے ایک 145 جبکہ اتحادیوں کو ملاکر 177 ووٹ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 26 صوبائی اور آٹھ قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ خواتین کی مخصوص نشستوں کانوٹیفکیشن11اگست کوجاری ہوگا۔فاٹا کے دونوں آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے۔

loading...
loading...