فضل الرحمان پاور سیکنگ میزائل ہیں: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پاور سیکنگ میزائل قرار دےدیا۔

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان پاور سیکنگ میزائل ہیں۔ یہ مقناطیس ہیں، جہاں اقتدار ہوتا ہے چپک جاتے ہیں۔

عمران خان نے اکرم درانی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بنوں میں فرعونوں سے مقابلہ کررہے ہیں۔

loading...
loading...