غیر کی جنگ کیلئے قبائلی علاقے تباہ کردیئے، عمران خان

imranimage

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی اور کی جنگ کیلئے  پاکستان  نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا کے کہنے پر قبائلی علاقہ تباہ کردیا اور اب امریکا افغانستان کی ناکامیوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرارہا ہے۔

دہشت کردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور پاکستان کو ہی  واچ لسٹ پر ڈال دیا، عمران خان امریکا پر برس پڑے۔ چیرمین تحریک انصاف  سابق وزیراعظم نواز شریف حکومت کو بھی خوب اڑے ہاتھوں لیا اور  کہا کہ لیڈرز خود ملک کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں،عمران خان نے پنجاب حکومت پر بھی خوب لفظی وار کئے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی ملک سے قرضے لیں گے تو عزت کھو بیٹھیں گے یہ جنگ پہلے ہماری جنگ نہیں تھی، لیکن اب یہ جنگ ہماری جنگ بن گئی ہے

loading...
loading...