غزہ ایک بار پھر میدان جنگ

gazaimage

غزہ : غزہ کی سرحد ایک بار میدان جنگ بن گئی ، مسلسل تیسرے ہفتے بھی  ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں حالیہ شہادتوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں ہیں۔
۔
غزہ کی سرحد ایک بار میدان جنگ بن گئی، مسلسل تیسرے ہفتےہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرہ کیا۔ فلسطینی صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

مظاہرے کے دوران فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔

loading...
loading...