عمران خان کی تیسری شادی کی افواہیں ایک بار پھر گرم

فائل فوٹو

فائل فوٹو

عمران خان کی تیسری شادی کی افواہیں ایک بار پھر گرم ہیں، لیکن کپتان کی طرف سے ابھی تک شادی کے معاملے پر کوئی رائے ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف کی تیسری شادی کی خبروں سےسوشل میڈیا اور سیاست میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

چکوال میں جلسے سے واپسی پر صحافیوں نے سوال کرڈالالیکن عمران خان خاموش ہی رہے۔

بشریٰ بی بی کے فرزند محمد موسیٰ مانیکا نے شادی کی خبروں کی تردید کی ہے۔

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے شادی کو عمران کا ذاتی معاملہ قرار دیا۔

جب کہ عون چوہدری نے قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

loading...
loading...