عمران خان نے چیئر مین سینیٹ کیلئےوزیراعلیٰ بلوچستان کو سیاسی حمایت دینے کا اعلان کردیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صوبےبلوچستان کو  سیاسی حمایت دینے کا اعلان کردیا۔

عمران خان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان  کو  چیئرمین سینیٹ کیلئے  پی ٹی آئی کی تیرہ سیٹوں کی پیشکش کردی ہے۔

بلوچستان سے منتخب آزاد سینیٹرز تو پہلے ہی چیئرمین شپ  کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

حالات اور بدلتے سیاسی موسم کو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ بلوچستان سے ایک بار پھر سرپرائز ملنے والا ہے۔

loading...
loading...