عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

amir

خوشی خوشی تحریک انصاف میں شامل ہونے والے عامر لیاقت نےپارٹی ٹکٹ کے معاملے پر دلبرداشتہ ہوکرپی ٹی آئی چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔

عامر لیاقت نے ٹوئٹر پر پیغام جاری پیغام میں کہا کہ وہ پی ٹی آئی کو اپنا گھر سمجھ کر آئے تھے، لیکن فردوس شمیم نقوی نے انہیں ٹکٹ دینے سے انکار کیا۔

 عامر لیاقت نے واضح کیا کہ وہ کل تک اپنا سیاسی فیصلہ قوم کے سامنے رکھ دیں گے۔

ویڈیو دیکھئے

loading...
loading...