عاصمہ رانی قتل کیس، ملزم صادق آفریدی کی ریمانڈ

asmaimage

کوہاٹ: کوہاٹ کی مقامی عدالت نے عاصمہ قتل کیس میں گرفتار ملزم صادق آفریدی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

ملزم صادق کو سخت سیکیورٹی حصار میں سول جج ون کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

ملزم کو اس سے قبل تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکیا گیا تھا۔

کوہاٹ میں عاصمہ رانی نامی طالبعلم کو ملزم مجاہد آفریدی نے رشتے سے انکار کےبعد قتل کردیا تھا۔ جس کے بعد ملزم سعودی عرب فرار ہوگیا تھا۔

loading...
loading...