صاف پانی کیس، شہباز شریف نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے

shahbazimage

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف صاف پانی کمپنی تحقیقات میں نیب کے روبرو پیش نہ ہوئے۔

نیب نے شہبازشریف کو پچیس جون کو دوبارہ طلب کرلیا، صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں حمزہ شہباز،عمران علی،عائشہ غوث پاشا اور وحید گل پیش ہو چکے ہیں جبکہ اسکینڈل میں نیب کمپنی کے چار افسران کو گرفتار کرچکی ہے۔

 تاہم نیب نے شہبازشریف کو25جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔

loading...
loading...