شیخ رشید ووٹ کیلئے نان بائی بن گئے

rasheedimage

انتخابات ہونے والے ہیں جیتنے کیلئے ووٹ بھی چاہیے، امیدوار ووٹ کیلیے کچھ بھی کرے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی نان بائی بن گئے۔

 ووٹ کیلئے کچھ بھی کرے گا ،شیخ رشید نان بائی بن گئے۔  شیخ رشید  سیٹلائٹ ٹاؤن میں انتخابی مہم کے دوران تندور جاپہنچے، ووٹ کا سوال کیا اور ووٹرز کو لبھانے کیلئے تندور سے روٹیاں نکالیں۔

شیخ رشید نے اس اقدام کو عوامی انداز کا نام دے کر ویڈیو بھی شیئر کردی،  کراچی کے حلقے این اے دو سوتیتالیس سے آزاد امیدوارایاز موتی والا کا ووٹ مانگنے کا انداز کچھ زیادہ ہی منفرد ہے، کبھی کچرے کے ڈھیر پر چائے پینا، کبھی گندے نالے پر کرکٹ کھیلنا اور کبھی گٹر میں  اُتر جاتا۔ امیدواروں نے ثابت کردیا کہ  ووٹ کیلئے واقعی کچھ بھی کرے گا۔

loading...
loading...