شہباز شریف کو نیب نے طلب کرلیا

shahimage

لاہور: نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور پاور کمپنی کیس میں اٹھارہ اگست کوطلب کرلیا۔

دو ریفرنسز میں تحقیقات،شہباز شریف کو 20اگست کو طلب کرلیا گیا ہے۔ نیب لاہور نے شہبازشریف کی رہائشگاہ پر نوٹس بھجوادیا۔

پہلے بھی شہباز شریف اس حوالے سے نیب میں پیش ہوچکے ہیں جس کے بعد اب پھر الیکشن کے اختتام کے بعد نیب نے ان کو طلب کیا ہے۔

loading...
loading...