شکار پور میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک،10گرفتار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

شکارپور:شکار پورکے علاقے گڑھی یاسین میں پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک جبکہ 10 کو گرفتار کرلیا گیا۔

شکار پور میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس نے گھیرا تنگ کردیا، 3روز کے دوران 6ڈاکو مار گرائے۔

بدھ کے روز گڑھی یاسین میں پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر تازہ کارروائی کی گئی ،جہاں مقابلے کے بعد 3ڈاکو مارے گئے جبکہ 10کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

loading...
loading...