شمالی وزیرستان: پی ٹی آئی دفتر پر حملہ ، دس زخمی

ambimage

پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں این اے 48 سے پی ٹی آئی کےامیدوار ملک اورنگزیب کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں کارکنوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے.۔

شمالی وزیرستان میں این اے 48 میں انتخابی دفترپردستی بم حملہ کیا گیا ہے ۔ حملہ پی ٹی آئی کے امیدوارملک اورنگزیب کے دفتر پر ہوا،دستی بم حملے میں 10کارکن زخمی ہوگئے۔

loading...
loading...