شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 18اپریل کو ہوگی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔یکم شعبان18اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ملک بھر میں کہیں سے بھی شعبان کا چاند نظر آنے کے شواہد موصول نہیں ہوئے۔