سی پی ایل سی جرائم کیخلاف متحرک قرار

cplcimage

کراچی : سی پی ایل سی پولیس کے ساتھ قریبی روابط رکھتے ہوئے  جرائم کے خلاف متحرک ہے۔ وہ   ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز میں تاجروں سےخطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت  کر رہے تھے۔

 چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب کہتے ہیں جرائم کے خلاف خفیہ انداز میں آپریشن کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے ساتھ مل کر تیرہ سو پچاس کیسز حل کئے۔

loading...
loading...