سینیٹ الیکشن 2018: محمد اکرام اور مولانا فیض محمد کامیاب

1

کوئٹہ: غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق سینیٹ الیکشن 2018 میں کوئٹہ سے نیشنل پارٹی کے محمد اکرام اور جمعیت علمائے اسلام کے مولانا فیض محمد کامیاب ہوئے۔

جنرل نشست پر آزاد امیدوار صادق سنجرانی، احمد خان ، انوارالحق کاکڑ اور  کودہ بابر کامیاب ہوئے۔  پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے امیدوار یوسف کاکڑ بھی سینیٹر بننے میں کامیاب ہوگئے۔

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے 25 امیدوارسامنے آئے۔

loading...
loading...