سینیٹ الیکشن، اللہ نے نواز شریف کو سرخرو کیا، مریم نواز

File Photo

File Photo

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کہتی ہیں،سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کا نام،جماعت اورنشان چھین لیے گئے۔لیکن اللہ نے نوازشریف کو سرخرو کردیا، ،تمام ن لیگی ارکان کو وہ سیلوٹ کرتی ہیں،جنہوں نے سیاست کی روایت بدل دی اورنوازشریف کا ڈٹ کرساتھ دیا۔

مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا،خدا کے لہجے میں بولنے والوں نے کل کنگ میکر کا اعزاز چھینے کی بات کی تھی،لیکن جس کے ساتھ اللّہ کی مدد ہو اس کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی،سب شیروں کو مبارکباد ہو۔

سینیٹ الیکشن میں لیگی ارکان کی فتح پر مریم نواز نے کہا کہ  اللہ نے نوازشریف کو سرخرو کردیا،ن لیگی ارکان کو سلیوٹ کرتی ہوں،مریم نواز نے مزید کہا کہ سب شیروں کو مبارک ہو۔

loading...
loading...