سہہ ملکی سیریز ، پاکستان اور آسٹریلیا کل مدمقابل

hafiz

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ٹائٹل کس کے حصے میں آئے گا، پاکستان یا آسٹریلیا، فیصلہ کل ہرارے میں ہوگا۔

ہرارے میں تین ملکی سیریز جاری ہے ، لیگ مرحلے میں جو ہوا، ماضی کا حصہ بن گیا۔  اب ٹائٹل کیلئے پاکستان اور آسٹریلیا میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

 لیگ مرحلے میں دونوں کا دو بار ٹاکرا ہوا۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نو وکٹوں سے فاتح رہا۔  دوسرے میچ میں پاکستان نے پینتالیس رنزسے میدان مارکر حساب چکتا کیا۔

 فتح کے بعد آسٹریلوی ٹیم رینکنگ میں تیسرے سے دوسرے نمبرپر ترقی کی جائے گی۔
جبکہ کسی بھی صورت الحال میں پاکستان کا پہلی پوزیشن برقرارہے گی۔

loading...
loading...