سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی کرکٹ میں انٹری

arjunimage

ممبئی :لیجنڈری سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکرکوبھارتی انڈرنائنٹین ٹیم میں منتخب کرلیا گیا۔ نوجوان فاسٹ بولر جولائی میں سری لنکا کیخلاف سیریز میں حصہ لیں گے۔
باپ لیجنڈری بلے بازتو بیٹا فاسٹ بولر، لٹل ماسٹرسچن ٹنڈولکرکا بیٹا ارجن ٹنڈولکر بھی میدان میں آگیا۔ جونئیر ٹنڈولکر کو سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے انڈرنائنٹین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔دورہ میں پانچ ون ڈے اور ایک چارروزہ میچ ہوگا۔

بیٹے کی سلیکشن پر سچن کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کا انتخاب اس کے کرکٹ کریئر میں سنگِ میل ہے۔

loading...
loading...