سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کے بیان کی تردید کردی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کے بیان کی تردید کردی ہے۔

ترجمان سپریم کورٹ نے بیان جاری کیا ہے کہ چیف جسٹس نے ن لیگ کی حکومت بننے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، صوبائی وزیر کا بیان بے بنیاد اور غلط ہے۔

loading...
loading...