سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم فوری تعمیر کرنے کا حکم دیدیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستانی نے ملک میں بھاشااورمہمند ڈیموں کی فوری تعمیر کا حکم دےدیا۔

ڈیموں کی تعمیر سے متعلق سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ سناتےہوئے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دےدیا۔

فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پڑھ کر سنایا۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔


loading...
loading...