سندھ: گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے اسمارٹ کارڈ جاری

raodimages

سندھ: گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی بک اور کاغذات کی گمشدگی سے پریشان افراد کے لئے خوشخبری ہے، محکمہ ایکسائز نے سندھ بھر میں اسمارٹ کارڈ متعارف کروادئیے۔

اب گاڑی کی بک اور پیپرز کی جھنجھٹ ختم،سندھ بھر کیلئے اسمارٹ کارڈ متعارف کرادیئے گئے، محکمہ ایکسائز نے پہلا اسمارٹ کارڈ جاری کردیا، اس کارڈ سے اب چوری اور جعلی رجسٹرڈ گاڑی بھی نہیں بچ سکے گی۔

ان اسمارٹ کارڈ کے اجرا کا باقاعدہ عمل جلد شروع ہوجائے گا، جبکہ سندھ پولیس سمیت دیگر اداروں کو کارڈ ویریفیکیشن ڈیوائس بھی دی جائے گی۔

loading...
loading...