سابق وزیر اعظم بنگلادیش کو 5سال کی سزا

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا-فائل فوٹو

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا-فائل فوٹو

ڈھاکا:سابق بنگلادیشی وزیراعظم  خالدہ ضیا کو کرپشن کے الزام میں پانچ سال کی سزاسنادی گئی۔

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو کرپشن الزامات میں سزا ہونے کے بعد جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

عدالتی فیصلے کے خلاف بنگلادیش میں  پولیس سے جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

بی این پی نے  دوروزہ احتجاج کی کال دی ہے۔

خالدہ ضیا ء کے بیٹے طارق الرحمان کو بھی10سال کی سزاسنائی گئی ہے۔وزیراعظم حسینہ واجد نے اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا پرفلاحی فنڈزمیں خوردبرد کا الزام لگایا تھا۔

loading...
loading...