سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا تیز رفتاری کے باعث چالان کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، پیر کو لاہور میں موٹروے پر راوی ٹول پلازہ کے قریب سابق وزیراعظم کی گاڑی کا چالان  گیا۔

تیز رفتاری کے باعث 740روپے کا چالان کیا گیا،گاڑی سابق وزیراعظم  کا ڈرائیور چلارہا تھا۔

موٹروے پولیس اہلکاروں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں ۔

loading...
loading...