سابق صدر زرداری کا بڑا فیصلہ

zardarimage

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کل سپریم کورٹ میں پیش ہونگے ۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کے ہمراہ وکلاء کی ٹیم بھی ہوگی۔

loading...
loading...