زلفی بخاری کے بیرون ملک سفر پر پھر وضاحت

zulfimage

اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات اور قانون بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا اور بلیک لسٹ میں شامل افراد کا نام کسی بھی لسٹ سے نکالا یا دوبارہ ڈالا جاسکتا ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  شفاف الیکشن کے لئے بیوروکریسی میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کی جائے گی۔ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا۔

نگراں وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ کوئی شخص متنازع ہے تو اسے ہٹانا چاہیے۔

loading...
loading...