ریلی نکالنے پر بلاول کو شوکاز نوٹس

bilwailimage

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

بغیر اجازت لیاری میں ریلی کیوں  نکالی،الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پربلاول بھٹو زرداری کوشوکازنوٹس جاری کردیا۔

  الیکشن کمیشن نے بلاول کو  پانچ جولائی کو طلب کرلیا،الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی ریلی کیلئے ضلعی انتظامیہ سےاجازت لینا ضروری ہے۔

loading...
loading...