ریحام کی کتاب سے پی ٹی آئی خوفزدہ کیوں ۔ ۔ ۔ ؟

maryamimage

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریحام خان کی کتاب سے نہ جانے تحریک انصاف کیوں خوفزدہ ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کتاب مارکیٹ میں آنے دی جائے پھر دیکھیں گے کہ اس میں کیا لکھا ہے، ذاتیات کی سیاست نہ مسلم لیگ نون نے کی ہے نہ کرے گی۔

loading...
loading...