روپے کی ریکوری جاری

dollarimageee

روپے کی قدر میں  ریکوری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ستائیس پیسے کمی سے ایک سو تیئیس روپے چھیانوے پیسے پر آگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر  کی قیمت فروخت ایک سو تیئیس روپے پر آگئی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، بقرعید پر ترسیلات بڑھ گئیں۔ ڈالر کی طلب کم ہوئی تو روپیہ جان پکڑنے لگا۔

انٹربینک میں ڈالر ستائیس پیسے کمی سے ایک سو تئیس روپے چھیانوے پیسے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت پچاس پیسے کمی کے بعد ایک سو تئیس روپے ہوگئی۔

loading...
loading...