دھرنوں میں جمہوری عمل ڈی ریل ہونے کا خدشہ تھا، کائرہ

kairaimage

پیپلزپارٹی کےرہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں زرداری صاحب اگر دھرنوں پر عمران خان کا ساتھ دیتے تو جمہوری عمل ڈی ریل ہوجاتا۔

آج نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی ن لیگ کے ساتھ چل سکتی ہے یا نہیں اسکا فیصلہ قیادت کرے گی۔

وکلاء رہنما فروغ نسیم کہتے ہیں نوازشریف نیب کورٹ کے فیصلے پر ہائیکورٹ اور پھر سپریم میں اپیل کرسکتے ہیں، نیب بھی عدالت کو نوازشریف کی سزا بڑھانے کا کہہ سکتا ہے۔

loading...
loading...