دنیا بھرمیں ملالہ کا عالمی دن منایا گیا

malalaimage

قوم کی بیٹی، پاکستان کی پہچان اور دنیا کی سب سے کمسن نوبل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسف زئی، دنیا آج ملالہ کا عالمی دن منا رہی ہے۔

گل مکئی سے نوبل انعام کا سفر، دنیا آج ملالہ کاعالمی دن منارہی ہے، قوم کی بیٹی،پاکستان کی پہچان اور دنیا کی سب سے کمسن نوبل انعام یافتہ شخصیت ملالہ یوسفزئی،ملالہ کو نوبل انعام برائے امن سے نوازا گیا۔

اب تک دنیا بھر سے 40عالمی اعزازات  مل چکے ہیں ۔ اقوام متحدہ نے بھی گل مکئی کواپنا خیرسگالی سفیربرائے امن مقررکررکھا ہے۔ ملالہ یوسف زئی 2012 میں طالبان کے قاتلانہ حملےمیں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔

loading...
loading...