خیبر پختونخوا: ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹٰی آئی کو دھچکا

kkkimagre

پشاور: خیبر پختونخوا سے  پی کے ستر میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان ایک سو ستاسی ووٹوں سے جیت گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کےشاہ فرمان کو شکست ہوگئی، صوبائی اسمبلی میں اے این پی کی نشستوں کی تعدادسات ہو گئی۔

پی کے70،ووٹوں کی دوبارہ گنتی،شاہ فرمان ہار گئے دوبارہ گنتی میں  اے این پی  کےخوشدل خان کی جیت ہوگئی۔ خوشدل خان نے14ہزار871ووٹ حاصل کیے۔

پی ٹی آئی کےشاہ فرمان14ہزار684ووٹ حاصل کرسکے صوبائی اسمبلی میں اے این پی کی نشستوں کی تعداد7ہو گئی۔

loading...
loading...