خیبر پختونخوا اسمبلی، اجلاس تیرہ اگست کو طلب

assemblyimage

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس تیرہ اگست صبح دس بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے، اور اسہی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلیٰ کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔

اس سے پہلے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی میں ایک سو اسی اور پنجاب اسمبلی میں ایک سو چھیاسی نشستیں حاصل  کرنے کا دعویٰ کیا ہے،فواد چوہدری کا دعویٰ تھا کہ چودہ اگست سے پہلے کپتان کے حلف اٹھانے کا امکان  نہیں۔

loading...
loading...