خورشید شاہ کا پی سی بی میں اربوں روپے کی ریل پیل کی تحقیقات کا مطالبہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ  میں اربوں روپے کی ریل پیل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

لاہورنیشنل ویمن ہاکی لیگ کےموقع پرمیڈیا سےبات چیت کرتےہوئے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پی سی بی کے اربوں روپے کہاں لگتے ہیں؟

انہوں نے مزید کہا کہ لاہورسمیت چند بڑےشہروں میں کرکٹ کےوسائل نظرآتےہیں۔ ملک کےدوردرازعلاقوں میں ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا جاتا۔

loading...
loading...