خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

moon

دبئی :خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔خلیجی ممالک میں رمضان کا چاند نظر آیا ہے اور اب یکم رمضان جمعرات کو ہوگا۔

مقامی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو رکھا جائے گا کیونکہ وہاں پر چاند نظر نہیں آیا ہے۔

loading...
loading...