حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے صوبے جزان پر میزائل حملہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ریاض: یمن سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے صوبے جزان پر میزائل حملہ کردیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق میزائل حملے میں تین شہری جاں بحق ہوگئے۔ حوثی باغیوں نے ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل سرحدی صوبے جزان پر داغا۔

دوسری جانب عرب اتحادی افواج نے یمن کے صوبے سعدہ میں آپریشن کرکے چوالیس باغیوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

loading...
loading...