جسٹس سجاد علی شاہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بن گئے

sajjad_image

کراچی :جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،گورنرسندھ عشرت العباد نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔
نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجادعلی شاہ نے حلف اٹھالیا گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے حلف لیا۔اس موقع پرچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ کاکہنا تھا کہ انصاف کی فوری فراہمی عدلیہ کاآئینی فرض ہے۔

تقریب حلف برداری میں موجودہ اورسابق ججزصاحبان،ڈی جی رینجرز،پراسیکیورٹرجنرل سندھ وکلاءرہنماو¿ں سمیت دیگرشخصیات نے شرکت کی۔۔جسٹس سجادعلی سندھ ہائیکورٹ کے چوبیسویں چیف جسٹس ہیں۔

loading...
loading...