جاپان: طوفانی بارشیں، اڑتیس ہلاک اور متعدد لاپتہ

jjj

ٹوکیو: جاپان میں بارشوں سے اڑتیس افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔

جاپان کے مغربی اور وسطی علاقے طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، مختلف حادثات میں اڑتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔

مٹی کے تودے بھی گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں،  جس سے گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے، ۔

  دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

loading...
loading...