تحریک انصاف عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے: عمران خان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے معاملے کوجمہوریت کے خلاف سسیلین مافیا کے طرز کا حربہ قرار دیا۔

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ یہ عمل ناقابل قبول ہے،تحریک انصاف عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جسٹس اعجاز کے گھرپرحملہ سسلین مافیاکے طرزکاحربہ ہے۔

loading...
loading...