بین الاقوامی قوتیں الیکشن ملتوی کرانا چاہتی ہیں، افتخار حسین

iftikharimage

اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کہتے ہیں کچھ بین الاقوامی اور علاقائی قوتیں الیکشن ملتوی کرانا چاہتی ہیں۔

میاں افتخار حسین آج نیوز کی اینکر منیزے جہانگیر سے گفتگو کررہے تھے۔

 ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد آج بکتے اور خریدے جاتے ہیں، ہارون بلو سو فیصد جیت رہے تھے، اسلئے شاید مخالف امیدواروں نے دہشتگرد کو خریدا ہو۔انہوں نے تمام امیدواروں کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔

loading...
loading...