بہادرآباد میں چند گمراہ کن فیصلے ہوئے، ترجمان فاروق ستار

ffimage

کراچی : متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار خود بھی برس رہے ہیں اور ترجمان سے بھی بیان دلوا رہے ہیں۔  ترجمان فاروق ستار کہتے ہیں بہادرآباد میں چند لوگوں نے گمراہ کن فیصلے سنائے،جس سے صورتحال خراب ہوئی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کچھ لوگ تقسیم کا تاثر دے رہے ہیں، مشاورت کر رہے ہیں جس کے بعد فیصلہ کریں گے کہ بہادر آباد جانا چاہیے یا نہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اس وقت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں کامران ٹیسوری، خواجہ سہیل منصور سمیت دیگر پارلیمنٹیرین شریک ہیں۔

loading...
loading...