بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید

فائل فوٹو

فائل فوٹو

راولپنڈی:بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے نیزہ پیر، راولا کوٹ  سیکٹر میں ایک شہری  شہید اور دو  افراد زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے کی جانے والی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا پاک فوج نے موثر جواب دیا۔

loading...
loading...