بھارتی شہر شملا میں بس دریا میں گرنے سے 44افراد ہلاک

فائل فوٹو

فائل فوٹو

شملہ:بھارتی  شہر شملا میں  بس دریا میں گرنے سے 44افراد ہلاک ہوگئےجبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے ضلع شملہ کی سرحد کے قریب  بس کو حادثہ پیش آیا،جہاں  تیز رفتار بس   موڑکاٹتے ہوئے دریا مں  جاگری ۔

 واقعے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں، شملا پولیس  کے مطابق بس میں 56مسافر سوار تھے۔