بھارتی جیلوں میں قید چودہ پاکستانی ماہی گیر رہا

fissherimage

پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کامتعدد بار اظہارکرنے پربھارت کو بھی خیال آگیا۔

بھارتی جیلوں میں قید چودہ پاکستانی ماہی گیروں کورہاکردیاگیا،ماہی گیرلاہورسے کراچی پہنچے توان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

وطن واپس لوٹنے والے ماہی گیروں کا کہنا تھا کہ غلطی سے سرحد عبورکرنے پرتین سال تک قید میں رکھا گیا۔

loading...
loading...