بھارتی، افغان انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائیوں پرشدید تشویش ہے: تہمینہ جنجوعہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بھارتی، افغان انٹیلیجنس ایجنسیاں جوکررہی ہیں اس پرشدید تشویش ہے، افغان سرزمین پرموجود دہشتگردوں کے ٹھکانے پاکستان کیلئے مسئلہ ہیں۔

تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ  محرم میں نو دہشتگرد حملوں میں سے آٹھ افغانستان سے ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اورامریکا کا معاملہ علیحدہ علیحدہ دیکھ رہے ہیں، بھارت کیساتھ مسئلہ کشمیرکا معاملہ نہیں بھول سکتے،مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے۔

loading...
loading...