بنی گالہ، عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس

khannni-amge

بنی گالہ : بنی گالہ میں عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں شاہ محمود قریشی، جہانگیرترین، پرویزخٹک، نعیم الحق اورشفقت محمود شریک ہیں۔

اجلاس میں مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کے معاملے پر غور کیا گیا ہے۔اراکین اسمبلی کی حاضری یقینی بنانےکےلئے بھی اس میں مشاورت کی گئی۔

loading...
loading...