بلوچستان: دہشتگردوں سےمقابلے میں ایف سی اہلکار شہید

ایف سی اہلکار شہید عرفان-فائل فوٹو

ایف سی اہلکار شہید عرفان-فائل فوٹو

راولپنڈی:بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلےمیں ایف سی اہلکارشہیدہوگیا۔جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارےگئےہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ردالفساد کے تحت تربت اورڈیرہ بگٹی میں آپریشنزکیےگئے۔

دہشتگردوں سے مقابلے میں ایف سی اہلکار عرفان شہید ہوگیا۔ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے۔

loading...
loading...