بلوچستان: ایف سی آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد زیر حراست

File Photo

File Photo

کوئٹہ : ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پندرہ مشتبہ افراد حراست میں لے لیے۔

ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ ترجمان نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ایف سی کے آپریشن کے دوران پندرہ مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں جن میں آٹھ افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

کارروائی کے دوران ملزمان سے اسلحہ دستی بم ،آئی ڈی ایز اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

loading...
loading...